کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی چاڈوک والٹن ، کولن انگرام، افغان کرکٹر نور احمد اور ہیڈ کوچ ہرشل گبز کراچی پہنچ گئے۔
پی ایس ایل کا گانا سنا، جو چاہ رہے تھے اس لیول پر نہیں تھا، وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
پی ایس ایل سیزن 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔
بک می ڈاٹ پی کے میں روپے کی منتقلی جاز کیش یا ایزی پیسہ سے کی جا سکے گی۔
پی ایس ایل کا نیا ترانہ گزشتہ 4 روز سے یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ ہے۔
پلے آف میچز میں تماشائیوں کی تعداد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا، این سی او سی
پشاور زلمی کے مالک نے امریکی گلوکارہ ریحانہ کی پشاور زلمی کے لیے گانا گانے کی خواہش ظاہر کر دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے آفیشل اینتھم کیلئے اس بار دو خواتین گلوکاروں کا انتخاب کر لیا ہے۔
وہ پی ایس ایل 6 میں نئی فرنچائز کی طرف سے کھیلیں گے
کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا امکان ہے، پی سی بی
پی ایس ایل فائنل پر روایتی لباس پہن کر چاروں صوبوں کی ثقافت اجاگر کی گئی ہے۔
پی ایس ایل 5 کا فائنل منگل کو کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائے گا۔
فاف ڈوپلیسی پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے، انہیں ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ کی جگہ پر پشاور زلمی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
دوبارہ پاکستان آنے کے لیے بہت ذیادہ پُرجوش ہوں، نومبر میں ہونے والے پی ایس ایل فائیو کے میچز میں شرکت کروں گا۔
پی ایس ایل کا فائنل بھی کراچی میں کھیلا جائے گا، پی سی بی














