پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹ سہ پہر تین بجے آن لائن دستیاب ہوں گے، پی سی بی
سرفراز احمد اور کئی معروف کھلاڑیوں کو کسی ٹیم نے منتخب نہیں کیا، سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ مقرر
ٹم ساؤتھی، جیسن روئے، ایلکس ہیلز، عثما ن خواجہ، شکیب الحسن، جمی نیشم سمیت دیگر کھلاڑیوں کا کسی فرنچائز نے انتخاب نہیں کیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹوم کوہلر کیڈمور کی جگہ مارک چیپمین کو پلاٹینیم رائونڈ ون میں پک کرلیا
فرنچائزز نے گوادر جانے کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا تھا ، ذرائع
ڈیوڈ ویلی ، جیسن رائے ، عثمان خواجہ ، ایلکس کیری اور سیم کرن بھی نام درج کرانے والوں میں شامل
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کی وجہ سے انگلش کرکٹرز کا اپنے ہی ملک کی لیگ کے بائیکاٹ کا امکان
پی ایس ایل اورآئی پی ایل کے اپریل، مئی کی ایک ساتھ ونڈوز میں کھلاڑیوں اور شائقین کو فائدہ ہوگا۔
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کروائے جانے کا امکان، ذرائع
گزشتہ سال پی ایس ایل میں تین ویمن ٹیموں کے میچز ہوئے تھے، اس مرتبہ ان میچز کا کیا ہوا؟
نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انہیں 4 کروڑ 20 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلیمنیٹر میں کوئٹہ اور زلمی کو شکست دی
اگر ملک کو ضرورت ہے تو میں دستیاب ہوں، اگر نہیں تب بھی مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، عماد وسیم
آئی پی ایل میں انگلش کرکٹر مارک ووڈ کی جگہ اسکواڈ میں جگہ بنائی ہے














