سلور کیٹگری میں شامل کرنا قابل قبول نہیں، کامران اکمل
کامران اکمل نے سلور کیٹیگری میں منتخب کیے جانے پر پی ایس ایل 7 ویں ایڈیشن سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے
کامران اکمل کواتنے ہی پیسے ملنے تھے جتنے بڑی کیٹیگریز والے کھلاڑی کو ملنے تھے، ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی
میرا سلور کیٹگری میں کھیلنے کا حق نہیں بنتا ہے۔
پی ایس ایل فرنچائزز اپنی ٹیموں کے انتخاب کے لیے پرانے کھلاڑیوں میں تبدیلیاں کر رہی ہیں تو نئے ناموں کو بھی منتخب کر رہی ہیں۔
شاہد آفریدی نے پی ایس ایل 5 اور 6 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی۔





