کوئٹہ کی جیت کی بہت خوشی ہے جو بیان نہیں کر سکتا،ندیم عمر
بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔
تقریب میں صدر مملکت عارف علوی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سمیت دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھے
جلات خان کی کوچنگ کرنے والے جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اگر انہں موقع دیا جائے تو وہ بہترین کارکردگی دکھانے کی اہلیت رکھتے ہیں
شہری اپنی گاڑیاں، حکیم سعید گراونڈ، جامعہ اردو گراونڈ، اتوار بازار گراؤنڈ اور غریب نواز گراونڈ میں پارک کرسکیں گے، ڈی آئی جی ٹریفک
کپتان سرفراز احمد، انور علی، عمر اکمل، عبدالرزاق، احمد شہزاد، عرفان جونیئر اور حسنین وطن پہنچے ہیں
پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کی فضائی نگرانی کے لیے دو ہیلی کاپٹرز بھی مامور ہوں گے۔
ماضی کی طرح پشاور زلمی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو سب سے بڑا مقصد سمجھ کر اپنا کردار ادا کرے گی، جاوید آفریدی
پی ایس ایل کے میچز کے دوران یو اے ای کے خالی اسٹیڈیم دیکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، نعیم الحق
ہم مصالحہ اسکائی چینل نمبر 720 پر آن ایئر ہے ۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب برطانوی وقت کے مطابق شام چار بجے ہم مصالحہ پر براہ راست نشر ہوگی
ترکی کے کرکٹرز گوہان گوتک اور مہمت آدین پی ایس ایل فور میں پشاور زلمی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ حاصل کریں گے
پشتو گلوکارہ گل پانڑا اور زیک آفریدی نے زلمی کے پشتو ترانے میں اپنی گلوکاری کے رنگ بھرے
کھلاڑیوں کو بلاوجہ ہوٹل کی لابی میں بیٹھنے پر بھی پابندی ہو گی جبکہ وہ میڈیا منیجر کی عدم موجودگی میں انٹرویوز بھی نہیں دے پائیں گے، ذرائع
کم سے کم قیمت 500 روپے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 12 ہزار روپے مقرر کر دی گئی
نیشنل اسٹیڈیم میں 90 سے زائد ہائی ریزولیشن کیمروں کی تنصیب کا کام شروع ہو گیاہے۔














