اسلام آباد کیلئے اڑان بھرنے کے 15 منٹ بعد فنی خرابی پیدا ہوئی ، ایوی ایشن ذرائع
اسلام آباد کیلئے اڑان بھرنے کے 15 منٹ بعد فنی خرابی پیدا ہوئی ، ایوی ایشن ذرائع
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کے انجن سے چنگاری نکلنا شروع ہوگئی
36افراد کی شناخت کرنی باقی ہے جس کے بعد میتوں کو قانونی طریقے سے لواحقین کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے