اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی۔
بلاول بھٹو پر تنقید کرکے مراد سعید پبلسٹی سٹنٹ بن رہے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت
سماعت کل چھ مارچ کو ہاٸی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ہوگی۔
پرویزمشرف ملکی ادارے بیچ نہیں سکا تو کوئی کٹھ پتلی بھی کامیاب نہیں ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو کو نوازشریف کے باہر جانے پر این آر او کا بیان نہیں دینا چاہیئے تھا ہم اس سے متعلق آصف زرداری سے بات کریں گے۔
پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی علی نواز شاہ 8 سال قبل انتقال کر چکے ہیں اور انہیں شاہ اسپننگ ملز لمٹیڈ کے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر پنجاب کا دورہ کریں گے۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے قومی سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے اور اب عوام مہنگائی سے بیزار ہو چکی ہے۔
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ موجودہ صورتحال سے کوئی بھی مطمئن نہیں ہے آزادی صحافت پر قدغن لگائی جا رہی ہیں۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا جائے ان کو ہر چیز کی سمجھ دیر سے آتی ہے۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ بلوچی پنجابی کا گلا مذہب کی بنیاد پر نہیں کاٹ رہا بلکہ پیٹ کی خاطر کاٹ رہا ہے اور اس مسئلہ کا حل ذوالفقار علی بھٹو کے دیے گئے آئین کے مطابق ہی ہو گا۔
شہناز انصاری کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔
5 سال برداشت کریں اس کے بعد آپ کی بھی باری آئے گی، وفاقی وزیر کا اپوزیشن کو مشورہ
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کی غریب عوام کے مسائل ابھی تک حکومت کے ایجنڈا پر نہیں آئے۔
ندیم افضل چن نے کہا کہ وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے اس بیان پر تحقیقات کا کہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے 3 ماہ میں استعفٰی اور انتخابات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔














