قمر زمان کائرہ میں کورونا کی علامات نہیں ہیں، پرسنل سیکرٹری پیپلز پارٹی رہنما
بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
ذرائع کے مطابق فضل الرحمان نے آئندہ پی ڈی ایم اجلاس میں متفقہ بیانیہ طے کرنے کا فیصلہ کیا
ابھی صوبے کا درجہ دیا ہی نہیں اور گلگت بلتستان پر مزید ٹیکس لگانےکی باتیں ہو رہی ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیاب ہو گی، رہنما پیپلز پارٹی
پیٹرول کی قیمتوں میں برائے نام کمی کر کے گیس زیادہ مہنگی کر دی گئی، پیپلز پارٹی رہنما
اپوزیشن اور حکومت کا ایک پیج پر ہونا اب ممکن نہیں رہا کیونکہ پیج ہی پھٹ گیا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
کورونا وائرس سے احتیاط ناگزیر ہے، سابق چیئرمین سینیٹ
آصف زرداری جانتے ہیں نواز شریف کی ہر تقریر کے بعد عوام میں پی ڈی ایم کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے، صوبائی وزیر
پنجاب نے اپنا فیصلہ دے دیا اب سندھ اپنا فیصلہ سنائے گا، رہنما پیپلز پارٹی
وزیر اعظم کو اپنی ذات سے آگے کچھ نظر نہیں آتا، مرتضیٰ وہاب
شریک ملزمان کے وکلا نے بھی عدالت سے معاملے پر جرح کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے تک وقت مانگ لیا۔
وزیر اعظم عمران خان ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، خورشید شاہ
ڈاکٹروں کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کا چیک اپ کیا گیا ہے جب کہ ان کے ضروری میڈیکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
راشد ربانی کو سانس لینے میں دشواری کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے، اہل خانہ












