خود کو بڑا بہادر سمجھنے والے عمران خان ڈبوں میں بیٹھ کر خطاب فرما رہے ہیں، شرجیل میمن
ڈیجیٹل مردم شماری پر خدشات ہیں اور اگر مردم شماری کرنی ہے تو درست کریں، بلاول بھٹو
عمران خان کوئی شرط رکھیں گے تو پھر بات چیت نہیں ہو گی۔ قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف، پی ٹی آئی کی جانب سے چودھری عظیم اور مسلم لیگ نے راجہ جاوید اخلاص کو امیدوار نامزد کیا ہے۔
شیخ رشید اتنی بدزبانی کیا کریں جتنی خود بھی برداشت کر سکیں، پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی عمران خان کے جھوٹے الزام کو مسترد کرتی ہے، نیئر بخاری
پیپلز پارٹی نے کسی ضلع میں کلین سویپ نہیں کیا لیکن جماعت اسلامی نے کئی علاقوں میں کلین سویپ کیا ہے، سعید غنی
پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے باضابطہ رابطے کا اعلان
پولنگ ختم ہونے کے تقریبا ساڑھے نو گھنٹے بعد نتائج آنا شروع ہوئے
سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد حسنی، سابق صوبائی وزراء نوابزادہ گزین مری ،طاہر محمود اور دیگر شامل
ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سے امید نہ رکھے کہ ہم کوئی غیرقانونی یا غیرآئینی کام کریں گے۔
ڈیڑھ دو سال سے پارٹی کے ساتھ کچھ مسائل چل رہے تھے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، درخواست
سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفی پیش کررہا ہوں،استعفی کا متن
ہمارا اور اعتزاز احسن کا نظریہ ایک ہی ہے۔














