مجھے خیریت نظر نہیں آ رہی کچھ گڑ بڑ ہوتی نظر آ رہی ہے، منظور وسان
اسمبلی میں اراکین کی تعداد پوری نہیں، انتخابات پرانی مردم شماری کے تحت ہوں گے۔
عبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر آصف علی زرداری کے نام خط لکھ دیا۔
سیاستدان ہو اوراس کیساتھ اکانومسٹ بھی ہو تو یہ بہتر ہو گا، وفاقی وزیر
پیپلزپارٹی پارٹی اقتدار میں آکر خیبرپختونخوا کے عوام کی خدمت کرے گی، بلاول بھٹو
اگر ن لیگ نے وعدے پورے نہ کیے تو ہم مزید کسی قسم کا تعاون نہیں کریں گے
غوث بخش مہر اور عارف مہر نے کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔
ن لیگ، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف قرض معاہدے پر کار بند رہنے کا عزم
حکمرانوں کی مراعات اور پروٹوکول کلچر میں کوئی کمی نہیں آئی۔
پی ڈی ایم سے انتخابی اتحاد سیاسی خسارہ ہے ، ذرائع پی پی
پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، آصف زرداری
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے 4 اراکین اسمبلی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔
پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے جو اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں رکھتی
جب پارٹی ایشو کو قیادت کی بجائے پبلک میں ڈسکس کیا جاتا ہے تو کوئی بھی پارٹی اس عمل کو نہیں سراہاتی، پی پی رہنما
پارٹی دفاتر میں بھی سیاہ پرچم لہرایا جائے گا اور پارٹی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔











