پی اے آر سی:پیپلزپارٹی دور کے 269 ملازمین کی بھرتی غیر قانونی قرارJune 12, 2019فرح مہہ جبین0 اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ میں شامل جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔