پیرا سیٹا مول گولی کی قیمت کم کرنے پر اتفاقOctober 26, 2022ویب ڈیسک0 فیصلہ فارماسوٹیکل کمپنیوں کے سربراہان کی وفاقی وزیر سینیٹر خزانہ اسحاق ڈار سے ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔