کیانی کی طرح قیمتیں بڑھا دوں؟ ادویات کمپنیوں میں نگران بٹھا دیے، پیراسٹامول کی تمام اقسام میسر ہیں، وزیر صحتSeptember 12, 2022ویب ڈیسک0 جعلی ادویات کے مسلے پر ہم کل سے کریک ڈاؤن شروع کرنے جا رہے ہیں، عبدالقادر پٹیل کا پریس کانفرنس سے خطاب