اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے تحفظ کے لیے قانون لانے کا فیصلہDecember 14, 2019ویب ڈیسک0 کالے کوٹ والوں نے اپنے بازو سے قانون کو چیلنج کیا اور اب حکومت قانون کے مطابق ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے گی، فردوس اعوان