اوورلوڈ کے خاتمے کے لیے کاٹھور پر پہلے سے 5ہزار گاڑیاں احتجاجا کھڑی کر دی ہیں
اوورلوڈ کے خاتمے کے لیے کاٹھور پر پہلے سے 5ہزار گاڑیاں احتجاجا کھڑی کر دی ہیں
اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو ہڑتال کو غیر معینہ مدت کیلیے بڑھا دیا جائے گا۔ چئیرمین پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس
28 اگست کو ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں احتجاج بھی کیا جائے گا۔ 5ستمبر کو لاہور ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا جائے گا۔