محراب پور: بہاؤالدین زکریا ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئیApril 11, 2019ویب ڈیسک0 بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کا انجن بریک فیل ہونے کے بعد لوپ لائن پر حفاظتی دیوار سے ٹکرایا اور رک گیا۔