پٹرول پر لیوی 78.02 اور ڈیزل پر 77.01 فیصد فی لٹر ہو گئی ، نوٹیفکیشن جاری
پٹرول پر لیوی 78.02 اور ڈیزل پر 77.01 فیصد فی لٹر ہو گئی ، نوٹیفکیشن جاری
لیوی بڑھانے سے 16 دنوں میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع
آئندہ مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی سے ایک ہزار 65 ارب روپے وصولی کا تخمینہ ہے،پلان آئی ایم ایف کو پیش