’بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافے کا سبب انصاف کی بروقت عدم فراہمی ہے‘September 20, 2019ویب ڈیسک0 ان خیالات کا اظہارچائیلڈ رائٹس موومنٹ کے رہنماؤں نے جمعہ کے روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔