ایس ایچ او نے تھانے میں آئے سائلین پر گولیاں برسا دیںSeptember 14, 2019حسنین چوھدری0 واضح رہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران پولیس تشدد سے زیر حراست سولہ ملزموں کی ہلاکت کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔