پولیس کے سامنے دیا گیا بیان قابل قبول شواہد تسلیم نہیں ہوتا، سپریم کورٹJuly 26, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا کہ جزا سزا کا فیصلہ ضمانت کے مقدمہ میں نہیں ہو سکتا۔