افتتاحی میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے نیو ایج کیبلز کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے دی
افتتاحی میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے نیو ایج کیبلز کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے دی
شوکت ملک نے کہا کہ دیگر ممالک سے کھلاڑی اسلام آباد اوپن میں شرکت کریں گے، ہر ٹیم میں ایک غیر ملکی کھلاڑی شامل ہو سکے گا، ٹورنامنٹ میں 30 امپورٹڈ ارجینٹنی گھوڑے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔