عرب ممالک نے پاکستان کا پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ڈگری پروگرام مسترد کردیا ؟August 7, 2019دانیال عمر0 سعودی عرب کے بعد قطر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے بھی پاکستان کی پوسٹ گریجویٹ ڈگری کو مسترد کردیا ہے۔