سندھ میں خواتین کیلئے فری الیکٹرک پنک اسکوٹی اسکیم کا آغازAugust 27, 2025ویب ڈیسک0 20 سے 45 سال کی خواتین اسکیم کیلئے اہل ہونگی ، اقلیتی برادری کیلئے 20 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے ، شرجیل میمن