بزدار سرکار محکمہ صحت میں تبدیلی لے آئی، صوبے میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ دو ہزار انیس نافذ کردیا گیاہے۔
پولیس نے سو سے زائد ملزموں کو گرفتار کرکے ایک سو ستائیس مقدمات درج کئے ہیں۔
سی این جی کی نئی قیمت پچاسی روپے پچاس پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
حکومتی ذرائع نے دعوی کیاہے کہ حلقہ بندیوں کے حوالے سےآئندہ دو روز میں آرڈیننس پاس کئے جانے کا امکان ہے۔
لاہور میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران موبائل سروس بند رکھنے اور فضائی نگرانی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
چوبیس گھنٹوں کے دوران 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 47 کا تعلق راولپنڈی جبکہ17 کا اسلام آباد سے ہے
گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی اور بھکر میں 43 جبکہ تربت میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
انیس لاکھ 72 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریماند ختم ہونے پر عدالت پیش کیا گیا جہاں جج مسعود ارشد نے کیس پر سماعت کی۔
لاہور: پنجاب بھر کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرزکی ایک روزہ کانفرنس طلب کرلی گئی ہے۔ کانفرنس 29 اگست کو گور نر…
صوبہ بھر سے انٹری ٹیسٹ دینے کے لئے 74,502 امیدوار شریک ہوں گے۔
بھارتی پنجاب میں قائم کردہ ہریکے بیراج کا بند ٹوٹنے سے کئی دیہی علاقے زیرِ آب گئے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے ہارنے والے امیدواران کو بھی پنجاب حکومت فنڈز فراہم کرے گی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، پشاور، ژوب اور ساہیوال ڈیویژنز میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، محکمہ موسمیات














