اپوزیشن اگر سمجھتی ہے کورونا سے صرف حکومت کو نقصان ہوگا تو یہ درست نہیں، خدانخواستہ کورونا بڑ ھے گا تو 22 کروڑ پاکستانیوں کا نقصان ہوگا، چوہدری سرور
پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 1400روپے فی من مقرر کر دی گئی ہے اور اپریل سے کٹائی کا آغاز کر دیا جائےگا، عثمان بزادر
صوبے میں وبائی مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس کے سبب پنجاب میں 9 سندھ 7،، خیبرپختونخوا 5، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک ہلاکت ہوئی ہے۔
صوبہ بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔
68 افراد کے ٹیسٹ لاہور اور اسلام آباد بجھوائے گئے ہیں جن کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔
پنجاب میں کورونا وائرس کے سے 5 مریض جاں بحق اور 5 صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے آپ کے بھی دشمن بنے ہوئے ہیں اور ایسا کرنا کورونا کو خود دعوت دینے کے مترادف ہے، چودھری سرور
ہیلتھ پروفیشنلز کو فیملی سے الگ رکھا جائے اور اسپتال کےقریب رہائش کے انتظامات کیے جائیں، وائے ڈی اے
یا تو حکومت کے پاس مکمل ڈیٹا نہیں یا درست معاونت نہیں کرنا چاہتی، عدالت
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 10 مریضوں کے حالیہ ٹیسٹ منفی آئے
ڈی جی خان کے قرنطینہ سنٹر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 176 مریض ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
کہ 57 سالہ افراسیاب نامی شخص میو اسپتال میں زیر علاج تھا، وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد
ترجمان وزیر اعلی پنجاب مسرت چیمہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کی تصدیق، ذرائع
کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سماجی فاصلے برقرار رکھنا ضروری ہے، آج کے فاصلے شہریوں کو مستقل فاصلوں سے محفوظ بنا سکتے ہیں، وزیراعلیٰ













