گندم کی ترسیل پر پابندی کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کررہے ہیں، چیئرمین محمد اقبال
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی طے شدہ ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حکومت نے متعلقہ شعبوں کے ساتھ ایس او پیز کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا ہے۔
ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے، راجہ بشارت
88 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی، 123سب انسپکٹرز کو انسپکٹر، 86 ٹریفک وارڈنز کو سینئرٹریفک وارڈنز کے عہدوں ترقی دی گئی
شاپنگ مالزکی بندش سےپیداہونےوالی مشکلات کااحساس ہے، میاں اسلم
حکومت نے تاجروں اور دکانداروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس پر عمل کرنا ضروری ہوگا
جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات ہوں گی وہی ہوم قرنطینہ کا اہل ہوگا،وم آئیسولیشن میں مریض روزانہ اپنی صحت کے متعلق اپڈیٹس محکمہ صحت کو بھجوانے کا پابند ہوگا
پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 15 مارچ کو سامنے آیا۔
طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے قبل پائلٹ پیراشوٹ سے چھلانگ لگانے میں کامیاب رہا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پنجاب میں پہلے پانچ ہزار کیسز 40 دن میں سامنے آئے اور24 اپریل کو پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 5046 تک پہنچ گئی تھی، اگلے پانچ ہزار کیسز کی صرف 14 روز میں تصدیق ہوئی
زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرنے سے وائرس کے اثرات سمجھنے اور بہتر فیصلہ کرنا ممکن ہو سکے گا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں
پاکستانی قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے، گندم کی خریداری یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزی کی بیخ کنی کی نگرانی سیکریٹریز کریں گے۔














