پنجاب میں 17 فروری سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگاFebruary 14, 2020ویب ڈیسک0 مہم میں ایک کروڑ 94 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی خوراک دی جائیگی، انسداد پولیو پروگرام