پنجاب کے مختلف شہروں میں تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہSeptember 17, 2020ویب ڈیسک0 20 ستمبر سے ماڑی انڈس اور اٹک سٹی کے درمیان اٹک پسنجر ٹرین چلائی جائے گی، ریلوے انتظامیہ