اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی حمایت نہیں کرتے، ترجمان حکومتِ پنجابMarch 14, 2019ویب ڈیسک0 پنجاب کے ایم پی اے کی تنخواہ بل سے قبل 18 ہزار تھی، بہت سی خواتین ایم پی ایز کے پاس لاہور میں گھر بھی نہیں ہے