نواز شریف کی صحت سے متعلق تازہ میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو نہیں ملیں، حکومتی ذرائع
ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے بہالپور انڈسٹریل اسٹیٹ کمپنی کو دیے گئے دیڑھ ارب روپے کے قرض کو گرانٹ میں تبدیل کردیا
مختصر نوٹس پر ڈاکٹرعدنان کی موجودگی یقینی نہیں بنا سکتے تاہم اگر اجازت دی جائے تو وہ کمیٹی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کر سکتے ہیں، ن لیگ
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے انتظامی سیکرٹریز کو انتباہی مراسلہ ارسال کر دیا
این ٹی ڈی سی کھلاڑیوں کے لیے تقریباً 26 لاکھ روپے کیش ریوارڈ منظوری دے دی گئی
دستاویزات شیئرنگ کے لیے واٹس گروپس تشکیل دیئے گئے تھے جہاں سے یہ دستاویزات لیک ہوئے ہیں۔
صوبائی حکومت نے مالی سال 20-2019 کے لیے ریونیو کلیکشن کی مد میں 388 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا تھا جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ تھا۔
لاہور ہائی کورٹ نے اس حوالے سے پنجاب حکومت سے دس روز میں جواب طلب کرلیا
پنجاب حکومت چھوٹی صنعتوں اور دستکاری کے فروغ کے لئے آسان شرائط پر آج سے قرضہ اسکیم کا آغاز کرے گی۔
عمران خان انوکھے سیاستدان ہیں جو حزب اختلاف سے رابطے نہیں رکھتے، ن لیگی رہنما
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن سے نئی رپورٹس مانگی گئی ہیں
پارٹی میں خیال پایا جاتا ہے کہ مرکز میں حکومت گرانا آسان لیکن بنانا مشکل ہوسکتا ہے، ذرائع
دو روز قبل وزیراعظم نے بھی اپنے دورہ لاہور کے دوران واضح کیا تھا کہ عثمان بزدار ہی پنجاب کے وزیراعلیٰ رہیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب اورہمارے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود ہے، اراکین پنجاب اسمبلی
کسی کی پرواہ نہیں، صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر اقدام کیا جائے گا۔ عثمان بزدار














