جھوٹی گواہی انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہے، چیف جسٹسJuly 27, 2019ویب ڈیسک0 جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ قتل کے مقدمات میں اکثر عینی شاہدین جھوٹی گواہی دیتے ہیں۔