تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نےچودھری شجاعت حسین کو بیمار کہا تھا
مسلم لیگ (ق) کے پرویز الہیٰ کو دیے گئے تمام 10 ووٹ منسوخ کردیے گئےتھے
ن لیگ سمیت حکومتی اتحاد کے اراکین اسمبلی کی تعداد 180 ہے۔
وکلا کو توہین عدالت کی کاروائی کے لیے کہہ دیا ہے، فواد چودھری
امن و امان کی صورتحال خراب ہونے اور طلبی پر ہی پولیس اندر جا سکے گی، لاہور ہائیکورٹ
شاہ محمود قریشی کی اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی سے ملاقات
اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کی تعداد 173 ہوگئی
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی اپیلوں پرسماعت سماعت کی
کسی کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہو گا۔
ہائیکورٹ کے فیصلہ کو تبدیل کرکے اجلاس بلانے کا مناسب وقت دیا جائے، درخواست
سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے کل وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
کسی بھی امیدوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے لیے سادہ اکثریت یعنی 173 ووٹ درکار ہوں گے۔
پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کےلئے 50 لاکھ بیلٹ پیپرزشائع ہوں گے
افواہیں پھیلا کر کسی رکن اسمبلی کو غلط فہمی میں ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے۔












