لاہور: مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں حکومت کی جانب سے کنسرٹ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد…
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے پہلے سال کی کارکردگی میں محکمہ قانون وپارلیمانی امور کو نمایاں مقام ملا ہے۔
ڈی پی او کا بڑے خاندان کی جی حضوری نہ کرنے پر تبادلہ ریاست مدینہ کا دعویٰ کرنے والوں پر سوالیہ نشان ہے، قرارداد کا متن
لاہور: بھارتی اقدام نے عالمی امن کو خطرے سے دوچار کر دیاہے، پنجاب اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قرار…
ڈپٹی اسپیکر نے وزیر اقلیتی امور کو دس روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی
سبطین رضا کا کہنا تھا کہ غیر نصابی سرگرمیوں اور پڑھائی کے نام پر فحاشی نہیں چلے گی
تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا بل پنجاب اسمبلی میں جمع کروایا۔
تنخواہوں میں اضافے کا بل 4 ماہ پہلے 13 مارچ 2019 کو متفقہ طور پر منظور ہوا تھا تاہم اس پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔
قرار داد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ہارون گل کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔
قرارداد پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل رواں اجلاس میں ہی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
تحریک التواءمسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔
بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے مختصر تقریب پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی حسن مرتضیٰ کے چیمبر میں ہوئی۔
عنیزہ فاطمہ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کمیشن قائم کیا جائے۔
حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیب میرے خلاف ثبوت لے آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔












