یونیورس باس کرس گیل کا ’’پنجابی ڈیڈی‘‘September 21, 2021ویب ڈیسک0 اپنے چھکوں، چوکوں سے بولرز کے چھکے چھڑا دینے والے ویسٹ انڈین بیٹس مین کرس گیل نے اپنی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر نیا گانا جاری کیا ہے۔