رحیم یارخان حادثہ:ٹرینوں کا نظام معمول پر نہ آسکا، مسافر پریشانApril 4, 2019ویب ڈیسک0 کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس میں سوار ایسے 40 مسافروں کی بابت ہم نیوز کو معلوم ہوا ہے جن کے بیرون ملک سفر کے لیے فضائی ٹکٹس کنفرم ہیں۔