شبھمن گل کی بھارتی ٹیم میں واپسی
پاکستان ٹیم مینجمنٹ آج ٹریننگ سیشن کے بعد حتمی الیون کا فیصلہ کرے گی، ذرائع
پاکستان ٹیم تین فرنٹ لائن فاسٹ باؤلرز اور اور تین سپن آل راؤنڈرز کے ساتھ میدان میں اترے گی
کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اوربلے باز فخر زمان بھی قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے
دنوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
شان مسعود فٹ ہوچکے ہیں اور کل کے میچ کے لئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔





