درمنگی گارڈن اور ایگزیکٹو لاجز ورسک روڈ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
ترجمان کے مطابق اندرون شہر منڈیاں لگانے اور جانوروں کی نقل و حرکت پر پابندی ہو گی۔
صوبے میں عالمی وبا سے اموات کی تعداد 1130 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہزار669 تک پہنچ چکی ہے، محکمہ صحت
3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا لفٹ ایلیویٹر کا قیمتی سامان رات کو چوکیدارکی موجودگی میں غائب ہوا ہے، ذرائع
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مصدقہ کیسزکی تعداد 31 ہزارایک ہو گئی ہے جبکہ اب تک کورونا سے اموات کی تعداد 1114 تک پہنچ چکی ہے۔
خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 30 ہزار38 ہو گئی ہے جب کہ وبا سے اموات کی تعداد 1087 تک پہنچ چکی ہے۔
مختلف اجلاسوں اور بریفنگز کی باتوں کو ملا کر من گھڑت آڈیو بنائی گئی ہے، سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
صوبے میں بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آج سہ پہر چار بجے سے زریاب کالونی اور فقیر کلے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائے گا۔
پانچ سو سال پرانی یہ مسجد زمین میں دھنستی چلی جا رہی ہے اور اس کے مرکزی ہال میں پہنچنے کیلئے زمین کے نیچے جانا پڑتا ہے
خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 28 ہزار116 ہوگئی ہے جبکہ صوبے میں وبا سے اموات کی تعداد 1028 تک پہنچ چکی ہے۔
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کیسزکی تعداد 27843 ہو گئی ہے جبکہ وبا سےاموات کی مجموعی تعداد 1020 ہو گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا کہ تنبیہ کے باوجود حفاظتی اقدمات نہ کرنے پر لنڈے بازار کو سیل کیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم نے درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب منتقل کرنے کے لیے اسے آلوؤں کی بوریوں میں چھپایا تھا۔
خیبرپختونخوا میں کورونا سےجاں بحق افراد کی تعداد 951 ہو گئی ہے جبکہ وبا سےمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 26 ہزار598 تک پہنچ چکی ہے۔












