ضلعی انتظامیہ ہمارے مطالبات نہیں مان رہی، پیر سے پشاور کے تمام تندور بند کریں گے، صدر نانبائی ایسوسی ایشن
پشاور کے آرٹسٹ نے اس فن کو زندہ رکھنے کے لئے مکانات کا رخ کر لیا ہے
میٹرو بس میں کورونا ایس او پیز کے تحت بغیر ماسک کے مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت نہیں ہے
اسمارٹ لاک ڈاؤن حیات آباد، انور اسد کالونی اور او پی ایف کالونی میں آج دوپہر دو بجے سے نافذ کردیا جائے گا۔
کراچی میں 3 ماہ کے دوران چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔
صوبے میں کورونا سے اب تک 1239 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار337 ہو گئی۔
آمرانہ رویوں سے پہلے بھی لڑے تھے، اب بھی لڑیں گے، ہمیں آپ کے حربوں کا کوئی خوف نہیں، سربراہ جے یو آئی
بی آر ٹی کا منصوبہ عام آدمی کے لیے بہت بڑی نعمت ہے، وزیراعظم کا افتتاحی تقریب سے خطاب
بی آر ٹی بسوں میں سفر کرنے کے لیے شہریوں میں سفری کارڈز کی تقسیم بھی شروع کر دی گئی ہے
اپنے چھوٹے بھائیوں اور بچوں کو یہ فن سکھا کر محفوظ تو بنا رہے ہیں، مگر فن شناس کوئی نہیں ہے، کاریگر ابرار
معدے و ڈائریا کے 18 ہزار سے زائد مریضوں نے شہر کے 7 بڑے اسپتالوں کا رخ کیا
بچھو کے زہر کی قیمت 2.5 ملین یو ایس ڈالر ہے ، بنجر اور خشک علاقوں میں انکی تعداد زیادہ ہوتی ہے
عوام کو سستے نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گے،پاسکو سے گندم کی مزید خریداری کے لیے رابطہ میں ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
ڈی ایس پی عبدالسلام کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
فلاحی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں ساڑھے تین ہزار متاثرہ افراد مختلف مراکز میں داخل کیے گئے۔














