شہری گھروں سے نکلتے وقت لازمی ماسک پہنیں، ڈپٹی کمشنر پشاور
خیبر پختونخوا میں اب تک 25 ڈاکٹرز کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
صرف دودھ، دہی، تندور، اور میڈیکل اسٹورر کھلے رہیں گے
پی ڈی ایم منتظمین کے خلاف مقدمہ اے پی ڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
گذشتہ چار دنوں میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا کے10 مریضوں کا اضافہ ہورہا ہے، طارق برکی
عوام کی عدم شرکت کے باعث پی ڈی ایم کا جلسہ بری طرح ناکام ہوگیا ہے، محمود خان
قومی کھیلوں کی بحالی صوبے کے لئے امن کی جیت ہے، محکمہ کھیل
رنگ روڈ کبوتر چوک پر اسٹیج بنا دیا گیا۔
22نومبرکو پی ڈی ایم کا جلسہ ضرور ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی
بی آر ٹی بس چلتے چلتے آبدرہ اسٹیشن کے قریب رک گئی
بی آر ٹی بس میں سوار مسافروں کو اسٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا
حادثہ حیات آباد فیز 4 فیڈرروٹ پر پیش آیا
دو سو سالہ اس فن کے چار ہی آرٹسٹ اس دنیا میں رہے ہیں
مدرسہ، منبر، مساجد، امام بارگاہیں، گرجا، مندر اور تعلیمی ادارے دہشت گردوں کا نشانہ ہیں۔
مدرسے میں زیر تعلیم ایک طالبعلم بھی زیر تفتیش، رپورٹ













