پشاور میں پانی کے بلوں میں 10 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاریJuly 5, 2024ویب ڈیسک0 کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سیوریج کے چارجز میں بھی 10فیصد اضافہ کر دیا گیا