امریکی فوجی اڈے پرل ہاربر پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاکDecember 5, 2019ویب ڈیسک0 ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کرنے والا امریکی نیوی میں سیلر تھا اوراس نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ہے