ان کی پہلی شاعری کا مجموعہ “خوشبو” سن 1976ء میں شائع ہوا
شاعرہ 26 دسمبر 1994 میں اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں تھیں۔
پروین شاکر کی شاعری میں کہیں کرب اور کہیں شگفتگی جھلکتی نظر آتی ہے
پروین شاکر کو حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ بھی دیا گیا
پروین شاکر کو حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا
انسانی جذبات و احساسات کو لفظوں میں پرونے والی شاعرہ آج بھی اہل ذوق کے دلوں میں زندہ ہے۔
محبت اور خوشبوؤں کے رنگ بکھیرنے والی معروف شاعرہ پروین شاکر کی آج 66 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔…




