جناح اسپتال کراچی: بستروں کی تعداد بڑھانے کیلئے بجٹ دوگنا رکھنے کی منظوریApril 27, 2022ویب ڈیسک0 جناح اسپتال میں مزید پروفیسرز ،ایسوسی ایٹ پروفیسرزسمیت اسسٹنٹ پروفیسرز کا بھی تقرر کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ