پرسکون نیند سے کورونا وائرس کو شکست دینا ممکنMay 6, 2020ویب ڈیسک0 محکمہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پرسکون نیند ہمارے مدافعتی نظام کے لیے ضروری ہے اور مضبوط مدافعتی نظام کرونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے ناگزیر ہے