چاند دیکھنے کے نام پہ پر تکلف کھانے، سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل، نوٹیفکیشن واپسMarch 10, 2023ویب ڈیسک0 جن کھانوں کا آرڈر دیا گیا تھا ان میں دم پخت، بیف والے نارنجی چاول، مکس سبزی، چکن تکہ بوٹی، نان، سیخ کباب، رشین سلاد، تازہ سلاد، حلوہ، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس شامل تھے۔