کشمیر: ریاستی مظالم پر بھارتی نژاد امریکی رکن کانگریس بھی چیخ پڑیںSeptember 12, 2019ویب ڈیسک0 اراکین کانگریس پرامیلا جیا پال اور جیمز پی میک گورن نے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکوانے کے لیے مائیک پومپیو کو خط لکھ دیا۔