آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔
پاک فوج کی ٹیم نے ان مقابلوں میں مستقل دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی ہے۔
آرمی چیف نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران پڑوسی ملک کو منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔
پی ٹی ایم کے ماضی میں کئی مطالبات سنے جاتے رہے ہیں لیکن ہمیشہ یہ ان میں اضافہ کردیتے ہیں، لیفٹینیٹ جنرل (ر) معین الدین حیدر
بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کےتین افسران سمیت ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے تھے۔ دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا۔
پاک فوج کے شعبہ ایئر ڈیفنس کی گاڑی جیکب آباد سے حیدرآباد جا رہی تھی کہ راستے میں اس کا ٹائر پھٹ گیا اور گاڑی الٹ گئی
یہ فیصلہ حقیقی قومی ادارے کی حب الوطنی کی عکاسی اور احسن اقدام ہے، وزیراعظم عمران خان
راولا کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سفینہ بی بی نامی خاتون زخمی ہوگئیں، آئی ایس پی آر
عام آدمی حکومت کے ہاتھوں خود کو غیر محفوظ تصور کرتا ہے، مولانا فضل الرحمان
مشرقی سرحدوں پر حالیہ کشیدگی کے دوران نوجوان افسروں نے قابل قدر کردار ادا کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ
ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹوئٹ
پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔
پاک فوج کے سپاہی امداد اللہ نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے دوران شر پسندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں جام شہادت نوش کیا تھا۔
وزیر اعظم نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔














