آپریشن کے دوران فورسز کے گھیراؤ کرنے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔
کرکٹ اسٹیڈیم پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے جنرل باجوہ کا پرتپاک استقبال کیا۔
کراچی میں ہونے والی 56 ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کورونا وائرس کے خدشات کےی پیش نظر ملتوی کردی گئی۔
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا طیارہ آزادکشمیر کے حوراں گاؤں میں گرایا گیا اور مقامی آبادی نے بھارتی پائلٹ کو پکڑ کر مسلح افواج کے حوالے کیا
ملاقات میں مختلف ممالک کے سفیر بھی شریک ہوئے جبکہ وفد نے خطے میں امن کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامات کو بھی سراہا۔
شہید سپاہی کی نماز جنازہ آبائی علاقے چوکی درب نوشہرہ میں ادا کی گئی۔
شہید سپاہی امتیاز علی کا تعلق ضلع نوشہرہ کے گاؤں پبی سے تھا۔
رعد دوئم 600 کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ کسی کے اشارے پر حکومت گرانے آئے تھے، ان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، عمران خان
بھارتی فوج کی جانب سے جندروٹ اور نکیال سیکٹر میں شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر
امریکہ کی پولیو کے خاتمے کی تنظیم روٹری انٹرنیشنل کے 4 رکنی وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 5 دہشت گرد مارے گئے۔
۔ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں اپنے ترک بھائیوں اور ترک حکومت کیساتھ ہیں، وزیراعظم عمران خان
جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال














