کانگو میں پاکستانی امن مشن دستوں نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے سیلاب میں پھنسے 2 ہزار افراد کو ریسکیو کیا ہے۔
پاک فوج کے تمام دستیاب وسائل اس وبا سے نمٹنے کےلیےاستعمال ہو رہے ہیں۔ خدشہ ہےآنےوالے دنوں میں کورونا کی تعداد بڑھ سکتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں انسٹرکٹرمیجرعمر اور تربیتی پائلٹ لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوچکے ہیں
بھارتی فوج کی جانب سے 24 گھنٹے کے دوران کئی مقامات پر بھاری توپ خانہ اور مارٹر گولے کا استعمال کیا گیا۔
تمام کمانڈرز کورونا وائرس سے متاثرہ عوام تک ہر ممکن وسائل فراہم کریں۔جنرل قمر جاوید باجوہ
گلگت کے تمام اضلاع میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیے گئے۔
پاک فوج نے اپنے تمام وسائل، بیشتر اثاثے اور افرادی قوت قومی خدمت کے لیے وقف کردی ہے۔
جنگی بنیادوں پر اضافی وسائل متحرک کیے ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف
کورونا کے خطرے پر قابو پانے کے لیے پاک افواج عوام کے شانہ بشانہ ہیں، میجر جنرل بابر افتخار
ذمہ دار اور پرعزم قوم کو کوئی چیز شکست نہیں دے سکتی ہے، جنرل جاوید قمر باجوہ
پاک فوج طلب کی مدد طلب کررہے ہیں جو سول انتظامیہ کی مدد کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لئے خط لکھ دیا
پاک فوج کے خصوصی ہیلی کپٹرز آج رات ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف اسپرے کیا جائے گا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک بھر کے فوجی اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔
وطن عزیز کے لیے دی گئیں قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، پاک فوج کے سربراہ کی ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کے گھر آمد اور فاتحہ خوانی













