چیف آف آرمی اسٹاف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 49 ویں نیول اسٹاف کورس کے شرکا اور فیکلٹی ممبران سے خطاب ۔
پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ن لیگ کے سربراہ کی صحتیابی کے لیے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ایک نعش اور چار زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے سراغ رساں کتوں کی مددلی جا رہی ہے۔
بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو ایل او سی کے خنجر سیکٹر میں گرایا گیا ہے جو 500 میٹر تک پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔
بھارت کا جاسوس ڈرون 650 میٹر تک پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا تھا، آئی ایس پی آر
آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج اور سندھ رینجرزامدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی معاونت کریں گے
یہ اقدام دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین دیرینہ تعاون کا مظہر ہے، پاکستانی سفیر
بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔
تمام کمانڈرز دور درازعلاقوں میں لوگوں کو کورونا کے چیلنج سے نمٹنے میں مدد کریں،پاک فوج کے سربراہ کی ہدایت
اسپیکرقومی اسمبلی نےخصوصی دعاؤں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔
کیچ میں دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔
پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثرجواب دیا۔
عوام میں تقسیم کیا جانے والا امدادی سامان پاک فوج کی تنخواہوں کے فنڈ سے خریدا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا کہ بھارتی فوج نے جندروٹ اورکھوئی رٹہ سیکٹرمیں شہری آبادی کونشانہ بنایا














