فوجی دستے انسداد دہشت گردی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں، آئی ایس پی آر
دروزبہ 5 فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب تربیلا میں منعقد ہوئی۔
بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزا کئی میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔
بھارتی فوج نے بگسر سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
بارودی سرنگ کا دھماکہ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ہوا ہے، آئی ایس پی آر
ملاقات میں افغانستان میں ریزولوٹ سپورٹ مشن کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر بھی موجود تھے، آئی ایس پی آر
آرمینا کے خلاف پاکستانی فوج کے لڑنے کی رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائی پر مبنی ہیں، زاہد حفیظ چوہدری
پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا
جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن عبداللہ ظفر شہید کا تعلق کوہاٹ کے علاقے لاچی سے ہے۔
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے فوجی جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے معیار کو سراہا
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرسبز و شاداب پاکستان مہم کے تحت پودا لگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات باجوڑ سیکٹر میں پیش آیا۔
بھارت نے آخری لمحوں میں مشقوں میں شرکت سے راہ فرار اختیار کر لی، آئی ایس پی آر
پاکستان اور افغانستان مل کر امن کو سبو تاژ کرنے والوں کو شکست دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار
بھارتی ڈرون 500 میٹر تک پاکستان کی حدود میں داخل ہوا تھا، آئی ایس پی آر












